أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، حَارِثَةُ بْنُ وَهْبٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حَارِثَةُ بْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى أَكْثَرَ مَا كَانَ النَّاسُ وَآمَّنَهُ رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارثہ بن وھب فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منٰی میں اس زمانے میں دو رکعتیں پڑھیں جب لوگ سب سے زیادہ پرامن اور تعداد میں سب سے زیادہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14524، ترقيم محمد عوامة 14171)