حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا يَعْتَدُّ بِهِ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ , ثُمَّ يَطُوفُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ , فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ حَتَّى يُمْسِيَ، قَالَ: قَدْ قَضَى مَا عَلَيْهِ وَلَا شَيْءَ عَلَيْهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس کو شمار نہیں کیا جائے گا، پہلے طواف کرے پھر صفا ومروہ کی سعی کرے اور اگر وہ ایسا نہ کرے یہاں تک کہ سفر کرے (بھول جائے یا واپس چلا جائے) تو فرماتے ہیں کہ جو اس پر فریضہ تھا وہ ادا ہوگیا اور اس پر کچھ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14468، ترقيم محمد عوامة 14118)