ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَوْفٍ ، زِيَادِ بْنِ الْحُصَيْنِ ، أَبُو الْعَالِيَةِ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحُصَيْنِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الْعَالِيَةِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةَ الْعَقَبَةِ: " الْقُطْ لِي حَصًى" , فَلَقَطْتُ لَهُ حَصَيَاتٍ مِنْ حَصَى الْخَذْفِ , قَالَ: فَقَالَ:" بِمِثْلِ هَذَا فَارْمُوا" , ثُمَّ قَالَ:" إيَّاكُمْ وَالْغُلُوَّ فِي الدِّينِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمرہ کی رمی کی صبح مجھ سے فرمایا: میرے لیے کنکریاں اکٹھی کرو، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں میں نے آپ کے لیے چھوٹی چھوٹی کنکریاں اکٹھی کیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس جتنی کنکریوں سے رمی کرو، پھر فرمایا: دین میں غلو کرنے سے بچو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14443، ترقيم محمد عوامة 14097)