سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ ، مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ ، رَجُلٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُ النَّاسَ مَنَاسِكَهُمْ، قَالَ: ثُمَّ قَالَ: " ارْمُوا الْجَمْرَةَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابراہیم اپنی قوم کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو مناسک حج سکھلائے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ جمرہ کو چھوٹی کنکری کے مثل کنکر سے مارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14437]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14437، ترقيم محمد عوامة 14091)