حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَرْدٍ، قَالَ: أَرْسَلَنِي أَبِي إلَى مُجَاهِدٍ وَهُوَ مَرِيضٌ أَسْأَلُهُ عَنْ رَمْيِ الْجِمَارِ؟ قَالَ:" يُرْمَى عَنْهُ أَوْلَى أَهْلِهِ بِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الجبار بن ورد فرماتے ہیں کہ میرے والد بیمار تھے انھوں نے مجھے حضرت مجاہد کے پاس جمرات کی رمی کے متعلق دریافت کرنے کے لیے بھیجا؟ آپ نے فرمایا ان کی طرف سے جو گھر والوں میں سے قریبی ہے وہ رمی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14369، ترقيم محمد عوامة 14024)