حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " الْمَرِيضُ يُرْمَى عَنْهُ , وَيُطَافُ عَنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوؤس فرماتے ہیں کہ مریض کی طرف سے طواف کیا جائے گا اور رمی کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14367، ترقيم محمد عوامة 14022)