حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَطَاءً يَرْمِي الْجَمْرَةَ عَلَى دَابَةٍ، فَقُلْتُ لَهُ؟ فَقَالَ:" إِنِّي شَيْحٌ كَبِيرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو سوار ہو کر رمی کرتے ہوئے دیکھا، میں نے ان سے ان کی وجہ پوچھی؟ تو فرمایا کہ میں بوڑھا آدمی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14271، ترقيم محمد عوامة 13932)