حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، قَالَ: سَأَلْتُ عَلْقَمَةَ " عَنِ الْمُتْعَةِ فِي الْحَجِّ؟ فَقَالَ:" مَا شَعَرْتُ أَرَى أَحَدًا يَفْعَلُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الضحیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ سے حج سے پہلے عمرہ کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: مجھے نہیں معلوم کہ کسی نے بھی ایسا کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14234، ترقيم محمد عوامة 13896)