حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ حِبَّانَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" نُسُكَانِ لِلَّهِ عَلَيْكَ , وَلَا يَضُرُّكَ بِأَيِّهِمَا بَدَأْتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ کے تجھ پر دو فرض ہیں، جس سے چاہے پہل کر کوئی نقصان نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14184، ترقيم محمد عوامة 13846)