سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، وَهْبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَرَاهُ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ أَبِي فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بِيَدِهِ: " يَرْحَمُ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ" , فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَالْمُقَصِّرِينَ؟ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ:" وَالْمُقَصِّرِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وھب بن عبد اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے والد صاحب کے ساتھ تھا، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہاتھ اٹھا کر دعا کر رہے ہیں کہ اے اللہ حلق کروانے والوں پر رحم فرما، ایک شخص نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! قصر کروانے والوں پر؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیسری مرتبہ ارشاد فرمایا: اور قصر کروانے والوں پر بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14129، ترقيم محمد عوامة 13791)