حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّهُ " كَانَ يَقُومُ دُونَ الذِّيِّ كَأَنَّهُ مَبْرَكُ بَعِيرٍ , وَيَقُومُ مِنَ الصَّفَا أَسْفَلَ مِنَ الْمَكَانِ الْمُنْحَفِرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ مروہ پر اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہ سے تھوڑا ہٹ کر کھڑے ہوتے اور صفا پہاڑی پر مکان منحفر سے نیچے کھڑے ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14042، ترقيم محمد عوامة 13710)