حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ حَفْصٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ عُرْوَةُ " يُخَمِّرُ ثِيَابَهُ فَلَا يَزَالُ حَتَّى يَرُوحَ فِيهَا الْمَسْجِدَ وَيُحْرِمَ فِيهَا، قَالَ: وَكَانَ يَرَى لِحَانَا تَقْطُرُ مِنَ الْغَالِيَةِ , وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ فَلَا يُنْكِرُ ذَلِكَ عَلَيْنَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ رات کے وقت اپنے کپڑوں کو دھونی دیتے اور انہی کپڑوں میں رہتے یہاں تک اسی میں مسجد میں تشریف لاتے اور انہی کپڑوں میں احرام باندھتے، راوی کہتے ہیں کہ وہ ہماری داڑھیوں سے غالیہ خوشبو کے قطرے ٹپکتے ہوئے دیکھتے حالانکہ ہم حالت احرام میں ہوتے لیکن وہ اس پر کوئی نکیر نہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13986، ترقيم محمد عوامة 13661)