حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، قَالَ: كَانُوا يَقُولُونَ هَذِهِ التَّلْبِيَةَ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام یہی تین کلمات پڑھا کرتے تھے، اور حضرت اسود اس کو پڑھا کرتے تھے اور حضرت یزید یہ بھی پڑھا کرتے تھے کہ، وَالْمُلْکَ، لاَشَرِیک لَک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13964، ترقيم محمد عوامة 13643)