حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ زَاذَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ سَالِمًا عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ، قَالَ:" لَمْ يَصُمْهُ عُمَرُ , وَلَا أَحَدٌ مِنْ آلِ عُمَرَ يَا بُنَيَّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ بن زاذان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے عرفہ کے دن روزہ رکھنے کا دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: اے بیٹے! حضرت عمر اور آل عمر میں سے کوئی بھی اس کا روزہ نہ رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13883، ترقيم محمد عوامة 13565)