ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " فَجَزَاءٌ مثل مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ إلَى قَوْلِهِ: أَوْ عَدْلُ ذَلِكَ صِيَامًا سورة المائدة آية 95، قَالَ: إذَا أَصَابَ الْمُحْرِمُ الصَّيْدَ حُكِمَ عَلَيْهِ بِجَزَائِهِ مِنَ النَّعَمِ , فَإِنْ لَمْ يَجِدْ نَظَرَ كَمْ ثَمَنُهُ؟ ثُمَّ قَوَّمَ ثَمَنَهُ طَعَامًا , فَصَامَ مَكَانَ كُلِّ نِصْفِ صَاعٍ يَوْمًا، أَوْ كَفَّارَةٌ طَعَامُ مَسَاكِينَ، أَوْ عَدْلُ ذَلِكَ صِيَامًا قَالَ: إنَّمَا أُرِيدَ بِالطَّعَامِ الصِّيَامُ، أَنَّهُ إذَا وَجَدَ الطَّعَامَ وَجَدَ جَزَاءَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے ارشاد { فَجَزَآئٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ } سے لے کر { اَوْ عَدْلُ ذٰلِکَ صِیَامًا } کے متعلق فرماتے ہیں کہ جب محرم شکار کرے تو اس پر اس کی جزاء اونٹ کا حکم دیا جائے گا، اور اگر وہ اونٹ نہ پائے تو شکار کی قیمت دیکھے کہ کتنی ہے؟ پھر اس کی قیمت کو کھانے کے ساتھ متعین کرے اور ہر نصف صاع کے بدلے ایک روزہ رکھے، اور اللہ پاک کے ارشاد { اَوْ کَفَّارَۃٌ طَعَامُ مَسٰکِیْنَ اَوْ عَدْلُ ذٰلِکَ صِیَامًا } میں کھانے کا روزے کے ساتھ ارادہ کیا گیا ہے، جب وہ کھانے کو پالے تو اس نے شکار کی جزاء کو پا لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13842، ترقيم محمد عوامة 13527)