25 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنّ أَبَاهُ " كَانَ لَا يُحَصِّبُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ان کے والد محترم مقام ابطح میں قیام نہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13834، ترقيم محمد عوامة 13519)