☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 13471
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 13471
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ ، إسْمَاعِيلَ ، الشَّعْبِيُّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ ، قَالَ: كَانَ الشَّعْبِيُّ إذَا سُئِلَ عَنِ الْجُوَارِ جَاءَ بِكِتَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إلَى خُزَاعَةَ: " إنِّي قَدْ أَخَذْتُ لِمَنْ هَاجَرَ مِنْكُمْ كَمَا أَخَذْتُ لِنَفْسِي , وَلَوْ كَانَ بِأَرْضِهِ غَيْرَ سَاكِنِ مَكَّةَ , إلَّا حَاجًّا أَوْ مُعْتَمِرًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ جب حضرت شعبی سے مکہ میں قیام کرنے کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وہ مکتوب لے آئے جو خزاعہ والوں کی طرف لکھا تھا، اس میں مکتوب تھا کہ میں نے ہر مہاجر کے لیے وہ حکم لیا ہے جو اپنے لیے ہے اگرچہ وہ اسی زمین سے تھا کہ وہ حج اور عمرہ کے علاوہ مکہ میں قیام نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13786، ترقيم محمد عوامة 13471)
الحديث السابق → (13470) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (13472)