أَبَا الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهُ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ طَافَ بَعْدَ الْعَصْرِ , وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ , فَقِيلَ لَهُ , فَقَالَ:" إنَّهَا لَيْسَتْ كَسَائِرِهَا مِنَ الْبُلْدَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن باباہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو دردائ کو دیکھا آپ نے عصر کے بعد طواف کیا اور دو رکعتیں ادا فرمائیں، آپ سے اس کے متعلق پوچھا گیا؟ آپ نے فرمایا مکہ دوسرے شہروں کی طرح نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13731، ترقيم محمد عوامة 13421)