حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ " وَلا جِدَالَ فِي الْحَجِّ سورة البقرة آية 197، قَالَ: قَدِ اسْتَقَامَ أَمْرُ الْحَجِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ سے مراد یہ ہے کہ حج کے کاموں میں درست اور صحیح رہے، (غلط کام نہ کرے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13711]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13711، ترقيم محمد عوامة 13401)