ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا هَدْيَ إلَّا مَا قُلِّدَ , وَأُشْعِرَ , وَوَقَفَ بِعَرَفَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جانور قربانی کے لیے نہیں ہوتا جب تک کہ اس کو قلادہ نہ ڈالا جائے اور اس کا اشعار نہ کردیا جائے اور اسے عرفہ میں کھڑا نہ کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13683، ترقيم محمد عوامة 13373)