حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ قَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ" امْرَأَةٍ زَارَتِ الْبَيْتَ يَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ حَاضَتْ قَبْلَ النَّفْرِ، فَقَالَ: يَرْحَمُ اللَّهُ عُمَرَ، كَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَدْ فَرَغَتْ , إلَّا عُمَرَ فَإِنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" يَكُونُ آخِرَ عَهْدِهَا بِالْبَيْتِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے یوم النحر میں بیت اللہ کا طواف کیا پھر نکلنے سے قبل اس کو حیض آگیا؟ آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ حضرت عمر پر رحم فرمائے، تمام صحابہ کرام فرماتے ہیں کہ وہ فارغ ہوچکی ہے سوائے حضرت عمر کے، وہ فرماتے ہیں اس کا آخری عمل بیت اللہ کا طواف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13650]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13650، ترقيم محمد عوامة 13340)