حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " مَنْ دَخَلَ الْبَيْتَ دَخَلَ فِي حَسَنَةٍ , وَخَرَجَ مِنْ سَيِّئَةٍ , وَخَرَجَ مَغْفُورًا لَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو شخص بیت اللہ میں داخل ہوتا ہے وہ نیکی میں داخل ہوتا ہے اور گناہوں سے نکلتا ہے اور جب وہ واپس نکلتا ہے تو اس کی مغفرت ہوچکی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13646، ترقيم محمد عوامة 13336)