☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 13316
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 13316
أَبُو الْأَحْوَصِ ، أَبِي يَعْفُورٍ ، رَجُلٌ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ ، قَالَ: خَطَبَنَا رَجُلٌ مِنْ خُزَاعَةَ كَانَ أَمِيرًا عَلَى الْحَجِّ بِمَكَّةَ , فَقَالَ: أَيُّهَا النَّاسُ إنَّ عُمَرَ كَانَ رَجُلًا شَدِيدًا , وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهُ: يَا عُمَرُ " إنَّكَ رَجُلٌ شَدِيدٌ تُؤْذِي الضَّعِيفَ , فَإِذَا طُفْتَ بِالْبَيْتِ وَرَأَيْتَ مِنَ الْحَجَرِ خَلْوَةً فَادْنُ مِنْهُ , وَإِلَّا فَكَبِّرْ وَهَلِّلْ وَامْضِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو یعفور فرماتے ہیں کہ خزاعہ کے ایک شخص نے جو حاجیوں پر امیر تھا ہمیں مکہ میں خطبہ دیا اور فرمایا: اے لوگو! حضرت عمر بڑے طاقور اور مضبوط جسم کے مالک تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: اے عمر تو قوی شخص ہے، تو کمزور کو تکلیف پہنچاتا ہے، جب تو بیت اللہ کا طواف کرے اور حجر اسود کو خالی دیکھے تو اس کے قریب ہوجا (اور اگر رش ہو تو) تکبیر وتہلیل کہہ کر گذر جا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13624]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13624، ترقيم محمد عوامة 13316)
الحديث السابق → (13315) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (13317)