حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ أَبِي إذَا رَآهُمْ يَسْعَوْنَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ رُكْبَانًا، قَالَ: قَدْ خَابَ هَؤُلَاءِ وَخَسِرُوا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد محترم اگر کسی کو صفا مروہ کی سعی سوار ہو کر کرتے ہوئے دیکھتے تو فرماتے: تحقیق یہ لوگ نقصان اور خسارے میں ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13622، ترقيم محمد عوامة 13314)