حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: إنِّي أُرِيدُ أَنْ أُحْرِمَ وَمَعِي ثَوْبٌ مَصْبُوغٌ بِالزَّعْفَرَانِ , فَغَسَلْتُهُ حَتَّى ذَهَبَ لَوْنُ الزَّعْفَرَانِ , فَقَالَ سَعِيدٌ:" مَعَكَ ثَوْبٌ غَيْرُهُ"، قَالَ: لَا , قَالَ: فَأَحْرِمْ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو بشر کہتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن المسیب کے پاس موجود تھا کہ ایک شخص نے آپ سے دریافت کیا: میں احرام باندھنا چاہتا ہوں اور میرے پاس زعفران سے رنگا ہوا کپڑا ہے میں نے اس کو اتنا دھویا ہے کہ اس کا رنگ ختم ہوگیا ہے؟ حضرت سعید نے دریافت کیا کہ تیرے پاس اس کے علاوہ بھی کوئی کپڑا ہے؟ اس شخص نے عرض کیا کہ نہیں، آپ نے فرمایا پھر اسی کپڑے میں احرام باندھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13591، ترقيم محمد عوامة 13283)