حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: ذُكِرَ لِإِبْرَاهِيمَ أَنَّ الْمُغِيرَةَ " يَكْرَهُ أَنْ يَأْكُلَ الْخُشْكِنَانْجَ الْأَصْفَرَ فِي الْإِحْرَامِ" , وَكَأَنَّ إبْرَاهِيمُ تَعَجَّبَ مِنْهُ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کے سامنے ذکر کیا گیا کہ حضرت مغیرہ محرم کے لیے زرد زعفران ملی ہوئی روٹی استعمال کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے، حضرت ابراہیم یہ سن کر ان پر تعجب کرنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13578، ترقيم محمد عوامة 13272)