حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" مَنِ اعْتَمَرَ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ، ثُمَّ رَجَعَ فَلَيْسَ بِمُتَمَتِّعٍ , ذَلِكَ مَنْ أَقَامَ وَلَمْ يَرْجِعْ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جو شخص اشہر حج میں عمرہ کرے پھر واپس آجائے وہ حج تمتع کرنے والا شمار نہ ہوگا بلکہ جو شخص عمرہ کرنے کے بعد وہیں رہے وہ متمتع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13460، ترقيم محمد عوامة 13161)