حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ سَمِعْتُهُ، يَقُولُ: " وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلَّهِ سورة البقرة آية 196 فَسَأَلَهُ رَجُلٌ: مَا تَمَامُ الْعُمْرَةِ؟ فَقَالَ: أَنْ تَعْتَمِرَ مِنْ حَيْثُ أَبْدَأْتَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر نے قرآن کی آیت { وَ اَتِمُّوا الْحَجَّ وَ الْعُمْرَۃَ لِلّٰہِ } تلاوت فرمائی ان سے ایک شخص نے دریافت کیا، عمرہ کا اتمام کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: جہاں سے تم آ رہے ہو وہاں سے عمرہ کا احرام باندھو یہ عمرہ کا اتمام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13404، ترقيم محمد عوامة 13108)