☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 13106
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 13106
ابْنُ فُضَيْلٍ ، دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، مُجَاهِدًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، قَالَ: كُنْتُ قَاطِنًا بِمَكَّةَ , فَسَأَلْتُ مُجَاهِدًا مِنْ أَيْنَ أُحْرِمُ؟ قَالَ: مِنْ حَيْثُ شِئْتَ , قُلْتُ: مِنْ ذَاتِ عِرْقٍ؟ فَإِنَّهَا حَدُّنَا , قَالَ: إذَا كُنْتَ بِمَكَّةَ فَأَحْرِمْ مِنْ حَيْثُ شِئْتَ , وَإِذَا جِئْتَ مِنْ بَلَدٍ آخَرَ فَلَا تُجَاوِزِ الْحَدَّ حَتَّى تُحْرِمَ , فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ " أَحْرَمَ مِنَ الْجِعْرَانَةِ وَهُوَ مُقْبِلٌ مِنَ الطَّائِفِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت داو ‘ د بن ابو ھند فرماتے ہیں کہ میں مکہ میں مقیم تھا میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ میں کہاں سے احرام باندھوں؟ آپ نے فرمایا جہاں سے چاہو باندھ لو، میں نے عرض کیا ذات عرق سے باندھ لوں وہ ہماری حد ہے؟ آپ نے فرمایا جب تم مکہ میں مقیم ہو تو جہاں سے چاہو احرام باندھ لو، اور جب کسی دوسرے شہر سے آؤ تو احرام باندھے بغیر میقات سے تجاوز نہ کرو، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طائف سے آتے ہوئے مقام جعرانہ سے احرام باندھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13402، ترقيم محمد عوامة 13106)
← Previous Hadith (13105) Back to Bab Next Hadith → (13107)