حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلامِ، عَنْ هِشَامٍ، أَنَّ الْقَاسِمَ وَسَالِمًا، كانَا بِمَكَّةَ, فَأَرَادَ أَنْ يَعْتَمِرَا فَخَرَجَا حَتَّى أَهَلَّا مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم اور حضرت سالم مکہ میں تھے انہوں نے عمرہ کرنے کا ارادہ کیا تو مکہ سے ذوالحلیفہ پر آ کر احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13399، ترقيم محمد عوامة 13104)