حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , عَنِ الْأَعْمَشِ , عَنْ خَيْثَمَةَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ التَّلْبِيَةَ عِنْدَ سِتٍّ: دُبُرَ الصَّلَاةِ , وَإِذَا اسْتَقَلَّتْ بِالرَّجُلِ رَاحِلَتُهُ , وَإِذَا صَعِدَ شَرَفًا , وَإِذَا هَبَطَ وَادِيًا , وَإِذَا لَقِيَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام چھ موقعوں پر تلبیہ پڑھنے کو مستحب سمجھتے تھے، نماز کے بعدجب سواری پر آپ سوار ہونے لگو اور جب کسی بلند جگہ پر چڑھو اور جب کسی وادی میں اترو اور جب ان میں سے بعض کی ملاقات بعض سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13184، ترقيم محمد عوامة 12897)