حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا شَرِيكٌ , عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ , عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: رَأَى ابْنُ عَبَّاسٍ رَجُلًا وَهُوَ يَسُبُّ امْرَأَتَهُ , فَقَالَ: مَا لَكَ؟ قَالَ: إنِّي أَمْذَيْتُ، أَوْأَمْنَيْتُ , فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" لَا تَسُبَّهَا , وَأَهْرِقْ لِذَلِكَ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو دیکھا وہ اپنی بیوی کو گالی نکال رہا تھا، آپ نے اس سے پوچھا تجھے کیا ہوا ہے؟ اس نے عرض کیا میری مذی یا منی خارج ہوگئی، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا اس کو گالی مت نکال، اس کے لیے دم (جانور کا خون بہا) دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13166، ترقيم محمد عوامة 12881)