حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبَّادٌ , عَنْ سَعِيدٍ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " اعْتَمِرْ مَا أَمْكَنَكَ الْمُوسَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں جتنا تو قادر ہو استرے پر (اتنے) عمرہ کر (جب بال استرا پھیرنے کے قابل ہوں عمرہ کرلے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13158]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13158، ترقيم محمد عوامة 12873)