بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
بیٹی کی پیدائش کی فضیلت کا بیان
Mujam Saghir al-Tabarani
کتب المعجم الصغیر للطبرانی مناقب کا بیان بیٹی کی پیدائش کی فضیلت کا بیان
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 832 المعجم الصغیر للطبرانی
وَبِهِ وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا وُلِدَ لِلرَّجُلِ ابْنَةٌ بَعَثَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مَلائِكَةً يَقُولُونَ: السَّلامُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ، يَكْتَنِفُونَهَا بِأَجْنِحَتِهِمْ، وَيَمْسَحُونَ بِأَيْدِيهِمْ عَلَى رَأْسِهَا، وَيَقُولُونَ: ضَعِيفَةٌ خَرَجَتْ مِنْ ضَعِيفَةٍ، الْقَيِّمُ عَلَيْهَا مُعَانٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ"، لا تُرْوَى هَذِهِ الأَحَادِيثُ عَنْ نُبَيْطٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهَا وَلَدُهُ عَنْهُ
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
اسی سند سے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب کسی آدمی کی بیٹی پیدا ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ وہاں فرشتے بھیج دیتے ہیں جو کہتے ہیں: ’اے گھر والو! تم پر اللہ کی سلامتی نازل ہو۔‘ اور پھر وہ ان کو اپنے بازوؤں سے گھیر لیتے ہیں اور اپنے ہاتھ اس بچی کے سر پر پھیرتے ہیں اور کہتے ہیں: ’یہ کمزور ہے اور کمزور ماں سے پیدا ہوئی ہے۔ اس کا نگران قیامت تک مدد کیا جائے گا۔‘ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْمَنَاقِبُ/حدیث: 832]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 70
قال الهيثمي: فيه جماعة لم أعرفهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 156)»
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف