بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
ریشم کا لباس، چاندی کے برتن اور لوگوں میں نفرت ڈالنے والے کا بیان
Mujam Saghir al-Tabarani
کتب المعجم الصغیر للطبرانی لباس کا بیان ریشم کا لباس، چاندی کے برتن اور لوگوں میں نفرت ڈالنے والے کا بیان
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 616 المعجم الصغیر للطبرانی
عَبْدُ السَّلامِ بْنُ سَهْلٍ السُّكَّرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَزْدِيُّ ، أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ ، أَبِي طَيْبَةَ الْخُرَاسَانِيِّ ، أَبُو مِجْلَزٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ سَهْلٍ السُّكَّرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، بِمِصْرَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ ، عَنْ أَبِي طَيْبَةَ الْخُرَاسَانِيِّ ، حَدَّثَنَا أَبُو مِجْلَزٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ وَشَرِبَ فِي الْفِضَّةِ فَلَيْسَ مِنَّا، وَمَنْ خَبَّبَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا أَوْ عَبْدًا عَلَى مَوَالِيهِ فَلَيْسَ مِنَّا"، لا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عُمَرَ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو تُمَيْلَةَ
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو ریشم کا لباس پہنے اور چاندی کے برتنوں میں پیئے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو کسی عورت کو اس کے خاوند پر خراب کرے، یا کسی غلام کو اس کے مالکوں کے خلاف کرے تو وہ بھی ہم میں سے نہیں۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 616]
تخریج الحدیث
«حدیث صحیح، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13959، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4837، 8022، والطبراني فى «الصغير» برقم: 698
قال الهيثمي: فيه محمد بن عبد الله الرزي ولم أعرفه وبقية رجاله وثقوا، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 332)»
الحكم على الحديث
حدیث صحیح
الحكم: حدیث صحیح