بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

المعجم الصغیر للطبرانی

حدیث نمبر: 296 — مغرب کے بعد چھ رکعات پڑھنے کی فضیلت کا بیان
کتب المعجم الصغیر للطبرانی نماز کا بیان مغرب کے بعد چھ رکعات پڑھنے کی فضیلت کا بیان حدیث 296
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَنْدَهَ الأَصْبَهَانِيُّ ، صَالِحُ بْنُ قَطَنٍ الْبُخَارِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، أَبِي ، جَدِّي ، عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَنْدَهَ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ قَطَنٍ الْبُخَارِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ جَدِّي، قَالَ: رَأَيْتُ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ صَلَّى بَعْدَ الْمَغْرِبِ سِتَّ رَكَعَاتٍ، فَقُلْتُ: يَا أَبَتِ، مَا هَذِهِ الصَّلاةُ؟، فَقَالَ: رَأَيْتُ حَبِيبِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ"صَلَّى بَعْدَ الْمَغْرِبِ سِتَّ رَكَعَاتٍ، وَقَالَ: مَنْ صَلَّى بَعْدَ الْمَغْرِبِ سِتَّ رَكَعَاتٍ غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ، وَإِنْ كَانَتْ مثل زَبَدِ الْبَحْرِ"، لا يُرْوَى عَنْ عَمَّارٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ صَالِحُ بْنُ قَطَنٍ
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا محمد بن عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو دیکھا، انہوں نے مغرب کے بعد چھ رکعت ادا کیں تو میں نے کہا: ابا جان! یہ کون سی نماز ہے؟ تو انہوں نے کہا: میں نے اپنے حبیب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ وہ مغرب کے بعد چھ رکعت ادا کرتے تھے اور فرماتے: جو شخص مغرب کے بعد چھ رکعت پڑھے اس کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں چاہے وہ سمندر کی جھاگ جیسے ہوں۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 296]
تخریج الحدیث
« [إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7245، والطبراني فى «الصغير» برقم: 900، والترمذي: 435، قال الهيثمي: قال الطبراني تفرد به صالح بن قطن البخاري قلت ولم أجد من ترجمه، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد:(2 / 230)»
الحكم على الحديث
[إسناده ضعيف
الحكم: [إسناده ضعيف
← پچھلی حدیث (295) باب پر واپس اگلی حدیث (297) →