بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

المعجم الصغیر للطبرانی

حدیث نمبر: 1131 — قرآن پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی فضیلت کا بیان
کتب المعجم الصغیر للطبرانی تفسیر و فضائل القرآن کا بیان قرآن پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی فضیلت کا بیان حدیث 1131
حدیث نمبر: 1131 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَافِدُ بْنُ مُوسَى الدَّارِعُ ، رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، خُلَيْدُ بْنُ دَعْلَجٍ ، قَتَادَةَ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا وَافِدُ بْنُ مُوسَى الدَّارِعُ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، حَدَّثَنَا خُلَيْدُ بْنُ دَعْلَجٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ،"مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ يَقُومُ بِهِ أَنَاءَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ يُحِلُّ حَلالَهُ وَيُحَرِّمُ حَرَامَهُ حَرَّمَ اللَّهُ لَحْمَهُ وَدَمَهُ عَلَى النَّارِ، وَجَعَلَهُ رَفِيقَ السَّفَرَةِ الْكِرَامِ الْبَرَرَةِ حَتَّى إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ كَانَ الْقُرْآنُ لَهُ حُجَّةً"
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس نے قرآن پڑھا اور وہ اس کے ساتھ رات اور دن کے وقتوں میں قیام کرتا ہے، اور اس کی حلال چیزوں کو حلال اور حرام کو حرام سمجھتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کے گوشت کو جہنم پر حرام کر دیتا ہے، اور اس کو معزز نیک فرشتوں کا ساتھ نصیب کرتا ہے۔ پھر جب قیامت قائم ہو گی تو قرآن مجید اس کے لیے دلیل کا کام دے گا۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 1131]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1120
قال الهيثمي: فيه خليد بن دعلج ضعفه أحمد ويحيى والنسائي، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 170)»
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف
← پچھلی حدیث (1130) باب پر واپس اگلی حدیث (1132) →