بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كتاب الولاء والهبة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: ولاء اور ہبہ کے احکام و مسائل
Jami at-Tirmidhi
Home کتب جامع ترمذی کتاب: ولاء اور ہبہ کے احکام و مسائل
# باب احادیث دیکھیں
1
باب: ولاء (میراث) کا حق آزاد کرنے والے کو حاصل ہے۔
باب مَا جَاءَ أَنَّ الْوَلاَءَ لِمَنْ أَعْتَقَ
2125
2
باب: ولاء کے بیچنے اور اسے ہبہ کرنے کی ممانعت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنْ بَيْعِ الْوَلاَءِ، وَعَنْ هِبَتِهِ
2126
3
باب: آزاد کرنے والے کے علاوہ دوسرے کو مالک بنانے اور دوسرے کے باپ کی طرف نسبت کرنے والے کا بیان​۔
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ تَوَلَّى غَيْرَ مَوَالِيهِ أَوِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ
2127
4
باب: باپ اپنے بچے کا انکار کر دے تو اس کے حکم کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَنْتَفِي مِنْ وَلَدِهِ
2128
5
باب: نسب میں قیافہ شناسی کے حکم کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْقَافَةِ
2129
6
باب: ہدیہ دینے پر نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی ترغیب کا بیان۔
باب فِي حَثِّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى التَّهَادِي
2130
7
باب: ہدیہ دے کر واپس لینے کی کراہت کا بیان​۔
بَاب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الرُّجُوعِ فِي الْهِبَةِ​
2131 – 2132