بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: ارشاد نبوی ہے: مریض کو کھانے پینے پر مجبور نہ کرو۔
Jami at-Tirmidhi
کتب جامع ترمذی کتاب: طب (علاج و معالجہ) کے احکام و مسائل باب: ارشاد نبوی ہے: مریض کو کھانے پینے پر مجبور نہ کرو۔
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2040 جامع ترمذی
أَبُو كُرَيْبٍ ، بَكْرُ بْنُ يُونُسَ بْنِ بُكَيْرٍ ، مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ ، أَبِيهِ ، عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ بْنِ بُكَيْرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تُكْرِهُوا مَرْضَاكُمْ عَلَى الطَّعَامِ فَإِنَّ اللَّهَ يُطْعِمُهُمْ وَيَسْقِيهِمْ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عقبہ بن عامر جہنی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے بیماروں کو کھانے پر مجبور نہ کرو، اس لیے کہ اللہ تعالیٰ انہیں کھلاتا پلاتا ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔ [سنن ترمذي/كتاب الطب عن رسول اللَّهِ صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 2040]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابن ماجہ/الطب 4 (3444) (تحفة الأشراف: 9943) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح، ابن ماجة (3444)
قال الشيخ زبير على زئي
(2040) إسناده ضعيف / جه 3444
بكر بن يونس بن بكير ضعيف ( تق:754) ضعفه الجمھور ولحديثه شواھد ضعيفة عندالحاكم (410/4) وغيره
الحكم: صحيح، ابن ماجة (3444)