بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كتاب النذور والأيمان عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: نذر اور قسم (حلف) کے احکام و مسائل
Jami at-Tirmidhi
Home کتب جامع ترمذی کتاب: نذر اور قسم (حلف) کے احکام و مسائل
# باب احادیث دیکھیں
1
باب: معصیت کی نذر پوری نہیں کی جائے گی۔
باب مَا جَاءَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لاَ نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ
1524 – 1525
2
باب: جو شخص اللہ کی اطاعت کی نذر مانے تو اسے اللہ کی اطاعت کرنی چاہئے۔
باب مَنْ نَذَرَ أَنْ يُطِيعَ اللَّهَ فَلْيُطِعْهُ
1526
3
باب: جو چیز آدمی کے اختیار میں نہیں اس میں نذر نہیں۔
باب مَا جَاءَ لاَ نَذْرَ فِيمَا لاَ يَمْلِكُ ابْنُ آدَمَ
1527
4
باب: غیر متعین نذر کے کفارہ کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي كَفَّارَةِ النَّذْرِ إِذَا لَمْ يُسَمَّ
1528
5
باب: کسی کام پر قسم کھانے کے بعد اس سے بہتر کام جان جائے تو اس کے حکم کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا
1529
6
باب: قسم توڑنے سے پہلے قسم کا کفارہ ادا کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْكَفَّارَةِ قَبْلَ الْحِنْثِ
1530
7
باب: قسم میں ان شاءاللہ کہنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الاِسْتِثْنَاءِ فِي الْيَمِينِ
1531 – 1532
8
باب: غیر اللہ کی قسم کھانے کی حرمت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْحَلِفِ بِغَيْرِ اللَّهِ
1533 – 1535
9
باب: پیدل چلنے کی قسم کھائے اور نہ چل سکے تو اس کے حکم کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَحْلِفُ بِالْمَشْىِ وَلاَ يَسْتَطِيعُ
1536 – 1537
10
باب: نذر کی کراہت کا بیان۔
باب فِي كَرَاهِيَةِ النَّذْرِ
1538
11
باب: نذر پوری کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي وَفَاءِ النَّذْرِ
1539
12
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی قسم کیسی ہوتی تھی؟
باب مَا جَاءَ كَيْفَ كَانَ يَمِينُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
1540
13
باب: غلام آزاد کرنے کے ثواب کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي ثَوَابِ مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً
1541
14
باب: خادم کو طمانچہ مارنے والے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَلْطِمُ خَادِمَهُ
1542
15
باب: اسلام کے سوا کسی دوسرے مذہب کے قسم کی کراہت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْحَلِفِ بِغَيْرِ مِلَّةِ الإِسْلاَمِ
1543
16
باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔
باب
1544
17
باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔
باب
1545
18
باب: میت کی طرف سے نذر پوری کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي قَضَاءِ النَّذْرِ عَنِ الْمَيِّتِ
1546
19
باب: غلام اور لونڈی آزاد کرنے کی فضیلت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ مَنْ أَعْتَقَ
1547