بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: عورت اپنی سوکن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے۔
Jami at-Tirmidhi
کتب جامع ترمذی کتاب: طلاق اور لعان کے احکام و مسائل باب: عورت اپنی سوکن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے۔
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1190 جامع ترمذی
قُتَيْبَةُ ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَا تَسْأَلِ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا لِتَكْفِئَ مَا فِي إِنَائِهَا ". قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: عورت اپنی سوکن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے کہ جو اس کے برتن میں ہے اُسے اپنے میں انڈیل لے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- ابوہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اس باب میں ام سلمہ سے بھی روایت ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الطلاق واللعان عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 1190]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح البخاری/البیوع 58 (2140)، صحیح مسلم/النکاح 6 (1413/52)، سنن النسائی/النکاح 20 (3241)، والبیوع 16 (4496)، و19 (4506)، و21 (4510)، مسند احمد (2/238)، (تحفة الأشراف: 13123) (صحیح) وأخرجہ کل من: صحیح البخاری/الشروط 8 (2723)، والنکاح 53 (5152)، والقدر 4 (6601)، صحیح مسلم/النکاح (المصدر المذکور)، مسند احمد (2/274، 311، 394، 410، 487، 489، 508، 516) من غیر ہذا الوجہ و بزیادة في السیاق۔وانظر أیضا حدیث رقم 1134، وکذا مایأتي برقم: 1222، و 130»
قال الشيخ الألباني
صحيح، صحيح أبي داود (1891)
الحكم: صحيح، صحيح أبي داود (1891)