بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: جمعہ کے دن جو کوئی اونگھے وہ اپنی جگہ بدل دے۔
Jami at-Tirmidhi
کتب جامع ترمذی کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل باب: جمعہ کے دن جو کوئی اونگھے وہ اپنی جگہ بدل دے۔
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 526 جامع ترمذی
أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ، عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، وَأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِهِ ذَلِكَ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن اونگھے تو اپنی جگہ بدل دے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الجمعة عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 526]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابی داود/ الصلاة 239 (1119)، (تحفة الأشراف: 8406)، مسند احمد (2/22، 135) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح، صحيح أبي داود (1025) ، التعليق على ابن خزيمة (1819)
الحكم: صحيح، صحيح أبي داود (1025) ، التعليق على ابن خزيمة (1819)