بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

جامع ترمذی

حدیث نمبر: 728 — باب: روزہ دار کا بوس و کنار کیا ہے؟
کتب جامع ترمذی کتاب: روزوں کے احکام و مسائل باب: روزہ دار کا بوس و کنار کیا ہے؟ حدیث 728
ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، وَكِيعٌ ، إِسْرَائِيلُ ، أَبِي إِسْحَاق ، أَبِي مَيْسَرَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُنِي وَهُوَ صَائِمٌ، وَكَانَ أَمْلَكَكُمْ لِإِرْبِهِ ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم روزے کی حالت میں مجھ سے بوس و کنار کرتے تھے، آپ اپنی خواہش پر تم میں سب سے زیادہ کنٹرول رکھنے والے تھے۔ [سنن ترمذي/كتاب الصيام عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 728]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ المؤلف وانظر ما بعدہ (تحفة الأشراف: 17418) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح، ابن ماجة (1684)
الحكم: صحيح، ابن ماجة (1684)
← پچھلی حدیث (727) باب پر واپس اگلی حدیث (729) →