بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

جامع ترمذی

حدیث نمبر: 608 — باب: وضو داہنی طرف سے شروع کرنا مستحب ہے۔
کتب جامع ترمذی کتاب: سفر کے احکام و مسائل باب: وضو داہنی طرف سے شروع کرنا مستحب ہے۔ حدیث 608
هَنَّادٌ ، أَبُو الْأَحْوَصِ ، أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ ، أَبِيهِ ، مَسْرُوقٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يُحِبُّ التَّيَمُّنَ فِي طُهُورِهِ إِذَا تَطَهَّرَ، وَفِي تَرَجُّلِهِ إِذَا تَرَجَّلَ وَفِي انْتِعَالِهِ إِذَا انْتَعَلَ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَأَبُو الشَّعْثَاءِ اسْمُهُ سُلَيْمُ بْنُ أَسْوَدَ الْمُحَارِبِيُّ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب وضو کرتے تو اپنی وضو میں اور جب کنگھی کرتے تو کنگھی کرنے میں اور جب جوتا پہنتے تو جوتا پہنے میں داہنے (سے شروع کرنے) کو پسند فرماتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/أبواب السفر/حدیث: 608]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح البخاری/الوضوء 31 (168)، والصلاة 47 (426)، والأطعمة 5 (5380)، واللباس 38 (5854)، و77 (5926)، صحیح مسلم/الطہارة 19 (268)، واللباس 44 (2097)، سنن ابی داود/ اللباس 44 (4140)، سنن النسائی/الطہارة 89 (112)، والغسل 17 (419)، والزینة 62 (5062)، سنن ابن ماجہ/الطہارة 42 (401)، (تحفة الأشراف: 17657)، مسند احمد (6/94، 130، 147، 188، 202، 210)، والمؤلف فی الشمائل 10 (80) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح، ابن ماجة (401)
الحكم: صحيح، ابن ماجة (401)
← پچھلی حدیث (607) باب پر واپس اگلی حدیث (609) →