بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

جامع ترمذی

حدیث نمبر: 572 — باب: مسجد میں تھوکنے کی کراہت کا بیان۔
کتب جامع ترمذی کتاب: سفر کے احکام و مسائل باب: مسجد میں تھوکنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 572
قُتَيْبَةُ ، أَبُو عَوَانَةَ ، قَتَادَةَ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا ". قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مسجد میں تھوکنا گناہ ہے۔ اور اس کا کفارہ اسے دفن کر دینا ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/أبواب السفر/حدیث: 572]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح البخاری/الصلاة 37 (415)، صحیح مسلم/المساجد 13 (552)، سنن ابی داود/ الصلاة 22 (474)، سنن النسائی/المساجد 30 (724)، (تحفة الأشراف: 1428)، مسند احمد (3/173، 232، 274، 277) سنن الدارمی/الصلاة 116 (1435) (صحیح)»
وضاحت
۱؎: یعنی مٹی وغیرہ ڈال کر چھپا دینا۔
قال الشيخ الألباني
صحيح، الروض النضير (48) ، صحيح أبي داود (494)
الحكم: صحيح، الروض النضير (48) ، صحيح أبي داود (494)
← پچھلی حدیث (571) باب پر واپس اگلی حدیث (573) →