بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

جامع ترمذی

حدیث نمبر: 2480 — باب:۔۔۔
کتب جامع ترمذی کتاب: احوال قیامت، رقت قلب اور ورع باب:۔۔۔ حدیث 2480
حدیث نمبر: 2480 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ ، الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، أَبِي حَمْزَةَ ، إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، قَالَ: الْبِنَاءُ كُلُّهُ وَبَالٌ، قُلْتُ: أَرَأَيْتَ مَا لَا بُدَّ مِنْهُ، قَالَ: " لَا أَجْرَ وَلَا وِزْرَ ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوحمزہ سے روایت ہے کہ ابراہیم نخعی کہتے ہیں: گھر مکان سب کا سب ہر عمارت باعث وبال ہے، میں نے کہا: اس مکان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے، جسے بنائے بغیر چارہ نہیں انہوں نے کہا: نہ اس میں کوئی اجر ہے اور نہ کوئی گناہ۔ [سنن ترمذي/كتاب صفة القيامة والرقائق والورع عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 2480]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 18414) (ضعیف الإسناد)»
قال الشيخ الألباني
ضعيف الإسناد مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي
(2480) إسناده ضعيف
أبو حمزة ميمون الأعور القصاب : ضعيف (تقدم: 659)
الحكم: ضعيف الإسناد مقطوع
← پچھلی حدیث (2479) باب پر واپس اگلی حدیث (2481) →