بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

جامع ترمذی

حدیث نمبر: 2153 — باب: قدریہ سے متعلق ایک اور باب۔
کتب جامع ترمذی کتاب: تقدیر کے احکام و مسائل باب: قدریہ سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 2153
حدیث نمبر: 2153 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قُتَيْبَةُ ، رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ ، أَبِي صَخْرٍ حُمَيْدِ بْنِ زِيَادٍ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي صَخْرٍ حُمَيْدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَكُونُ فِي أُمَّتِي خَسْفٌ وَمَسْخٌ، وَذَلِكَ فِي الْمُكَذِّبِينَ بِالْقَدَرِ ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں «خسف» اور «مسخ» کا عذاب ہو گا اور یہ عذاب تقدیر کے جھٹلانے والوں پر آئے گا۔ [سنن ترمذي/كتاب القدر عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 2153]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ماقبلہ (حسن)»
← پچھلی حدیث (2152) باب پر واپس اگلی حدیث (2154) →