بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

جامع ترمذی

حدیث نمبر: 1900 — باب: ماں باپ کی رضا مندی کی فضیلت کا بیان۔
کتب جامع ترمذی کتاب: نیکی اور صلہ رحمی باب: ماں باپ کی رضا مندی کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 1900
حدیث نمبر: 1900 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، شُعْبَةُ ، يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، أَبِيهِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" رِضَا الرَّبِّ فِي رِضَا الْوَالِدِ، وَسَخَطُ الرَّبِّ فِي سَخَطِ الْوَالِدِ"،
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے۔‏‏‏‏ [سنن ترمذي/كتاب البر والصلة عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 1900]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 8888) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح، الصحيحة (516)
الحكم: صحيح، الصحيحة (516)
← پچھلی حدیث (1899) باب پر واپس اگلی حدیث (1901) →