بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

جامع ترمذی

حدیث نمبر: 1824 — باب: گندگی کھانے والے جانور کے گوشت اور دودھ کا بیان۔
کتب جامع ترمذی کتاب: کھانے کے احکام و مسائل باب: گندگی کھانے والے جانور کے گوشت اور دودھ کا بیان۔ حدیث 1824
حدیث نمبر: 1824 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هَنَّادٌ ، عَبْدَةُ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق ، ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، مُجَاهِدٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْلِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا "، قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَرَوَى الثَّوْرِيُّ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم گندگی کھانے والے جانور کے گوشت کھانے اور ان کے دودھ پینے سے منع فرمایا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن غریب ہے،
۲- ثوری نے اسے «عن ابن أبي نجيح عن مجاهد عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم» کی سند سے مرسل طریقہ سے روایت کی ہے،
۳- اس باب میں عبداللہ بن عباس سے بھی حدیث مروی ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الأطعمة عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 1824]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابی داود/ الأطعمة 25 (3785)، سنن ابن ماجہ/الذبائح 11 (3185)، (تحفة الأشراف: 7387) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح، ابن ماجة (3189)
قال الشيخ زبير على زئي
(1824) إسناده ضعيف / د 3785، جه 3189
الحكم: صحيح، ابن ماجة (3189)
← پچھلی حدیث (1823) باب پر واپس اگلی حدیث (1825) →