بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

جامع ترمذی

حدیث نمبر: 1740 — باب: انگوٹھی کا کیسا نگینہ مستحب ہے؟
کتب جامع ترمذی کتاب: لباس کے احکام و مسائل باب: انگوٹھی کا کیسا نگینہ مستحب ہے؟ حدیث 1740
حدیث نمبر: 1740 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ ، حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الطَّنَافِسِيُّ ، زُهَيْرٌ أَبُو خَيْثَمَةَ ، حُمَيْدٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الطَّنَافِسِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ أَبُو خَيْثَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: " كَانَ خَاتَمُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ، فَصُّهُ مِنْهُ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی، اس کا نگینہ بھی اسی کا تھا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب اللباس/حدیث: 1740]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح البخاری/اللباس 48 (5870)، سنن ابی داود/ الخاتم 1 (4217)، سنن النسائی/الزینة 47 (5201)، سنن ابن ماجہ/اللباس 39 (3641) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح مختصر الشمائل (73)
الحكم: صحيح مختصر الشمائل (73)
← پچھلی حدیث (1739) باب پر واپس اگلی حدیث (1741) →